یوحنا 6:21 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ اُسے کشتی میں بٹھانے پر آمادہ ہوئے۔ اور کشتی اُسی لمحے اُس جگہ پہنچ گئی جہاں وہ جانا چاہتے تھے۔

یوحنا 6

یوحنا 6:15-26