یوحنا 5:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اِن برآمدوں میں بےشمار معذور لوگ پڑے رہتے تھے۔ یہ اندھے، لنگڑے اور مفلوج پانی کے ہلنے کے انتظار میں رہتے تھے۔

یوحنا 5

یوحنا 5:1-12