یوحنا 4:20 اردو جیو ورژن (UGV)

ہمارے باپ دادا تو اِسی پہاڑ پر عبادت کرتے تھے جبکہ آپ یہودی لوگ اصرار کرتے ہیں کہ یروشلم وہ مرکز ہے جہاں ہمیں عبادت کرنی ہے۔“

یوحنا 4

یوحنا 4:14-28