یوحنا 3:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت یحییٰ بھی شالیم کے قریب واقع مقام عینون میں بپتسمہ دے رہا تھا، کیونکہ وہاں پانی بہت تھا۔ اُس جگہ پر لوگ بپتسمہ لینے کے لئے آتے رہے۔

یوحنا 3

یوحنا 3:20-32