یوحنا 21:3 اردو جیو ورژن (UGV)

شمعون پطرس نے کہا، ”مَیں مچھلی پکڑنے جا رہا ہوں۔“دوسروں نے کہا، ”ہم بھی ساتھ جائیں گے۔“ چنانچہ وہ نکل کر کشتی پر سوار ہوئے۔ لیکن اُس پوری رات ایک بھی مچھلی ہاتھ نہ آئی۔

یوحنا 21

یوحنا 21:1-12