یوحنا 21:25 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ نے اِس کے علاوہ بھی بہت کچھ کیا۔ اگر اُس کا ہر کام قلم بند کیا جاتا تو میرے خیال میں پوری دنیا میں یہ کتابیں رکھنے کی گنجائش نہ ہوتی۔

یوحنا 21

یوحنا 21:24-25