یوحنا 20:8 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر دوسرا شاگرد جو پہلے پہنچ گیا تھا، وہ بھی داخل ہوا۔ جب اُس نے یہ دیکھا تو وہ ایمان لایا۔

یوحنا 20

یوحنا 20:4-9