یوحنا 20:27 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر وہ توما سے مخاطب ہوا، ”اپنی اُنگلی کو میرے ہاتھوں اور اپنے ہاتھ کو میرے پہلو کے زخم میں ڈال اور بےاعتقاد نہ ہو بلکہ ایمان رکھ۔“

یوحنا 20

یوحنا 20:17-31