یوحنا 2:18 اردو جیو ورژن (UGV)

یہودیوں نے جواب میں پوچھا، ”آپ ہمیں کیا الٰہی نشان دکھا سکتے ہیں تاکہ ہمیں یقین آئے کہ آپ کو یہ کرنے کا اختیار ہے؟“

یوحنا 2

یوحنا 2:16-25