یوحنا 19:19 اردو جیو ورژن (UGV)

پیلاطس نے ایک تختی بنوا کر اُسے عیسیٰ کی صلیب پر لگوا دیا۔ تختی پر لکھا تھا، ’عیسیٰ ناصری، یہودیوں کا بادشاہ۔‘

یوحنا 19

یوحنا 19:15-26