پھر پیلاطس نے عیسیٰ کو اُن کے حوالے کر دیا تاکہ اُسے مصلوب کیا جائے۔چنانچہ وہ عیسیٰ کو لے کر چلے گئے۔