اُنہوں نے جواب دیا، ”عیسیٰ ناصری کو۔“عیسیٰ نے اُنہیں بتایا، ”مَیں ہی ہوں۔“یہوداہ جو اُسے دشمن کے حوالے کرنا چاہتا تھا، وہ بھی اُن کے ساتھ کھڑا تھا۔