یوحنا 16:5 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اب مَیں اُس کے پاس جا رہا ہوں جس نے مجھے بھیجا ہے۔ توبھی تم میں سے کوئی مجھ سے نہیں پوچھتا، ’آپ کہاں جا رہے ہیں؟‘

یوحنا 16

یوحنا 16:4-11