یوحنا 16:20 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ تم رو رو کر ماتم کرو گے جبکہ دنیا خوش ہو گی۔ تم غم کرو گے، لیکن تمہارا غم خوشی میں بدل جائے گا۔

یوحنا 16

یوحنا 16:12-28