یوحنا 16:2 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ تم کو یہودی جماعتوں سے نکال دیں گے، بلکہ وہ وقت بھی آنے والا ہے کہ جو بھی تم کو مار ڈالے گا وہ سمجھے گا، ’مَیں نے اللہ کی خدمت کی ہے۔‘

یوحنا 16

یوحنا 16:1-11