یوحنا 14:5 اردو جیو ورژن (UGV)

توما بول اُٹھا، ”خداوند، ہمیں معلوم نہیں کہ آپ کہاں جا رہے ہیں۔ تو پھر ہم اُس کی راہ کس طرح جانیں؟“

یوحنا 14

یوحنا 14:1-7