یوحنا 13:29 اردو جیو ورژن (UGV)

بعض کا خیال تھا کہ چونکہ یہوداہ خزانچی تھا اِس لئے وہ اُسے بتا رہا ہے کہ عید کے لئے درکار چیزیں خرید لے یا غریبوں میں کچھ تقسیم کر دے۔

یوحنا 13

یوحنا 13:21-30