یوں یسعیاہ نبی کی پیش گوئی پوری ہوئی،”اے رب، کون ہمارے پیغام پر ایمان لایا؟اور رب کی قدرت کس پر ظاہر ہوئی؟“