یوحنا 12:36 اردو جیو ورژن (UGV)

نور کے تمہارے پاس سے چلے جانے سے پہلے پہلے اُس پر ایمان لاؤ تاکہ تم نور کے فرزند بن جاؤ۔“یہ کہنے کے بعد عیسیٰ چلا گیا اور غائب ہو گیا۔

یوحنا 12

یوحنا 12:31-42