یوحنا 11:51 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے یہ بات اپنی طرف سے نہیں کی تھی۔ اُس سال کے امامِ اعظم کی حیثیت سے ہی اُس نے یہ پیش گوئی کی کہ عیسیٰ یہودی قوم کے لئے مرے گا۔

یوحنا 11

یوحنا 11:44-57