یوحنا 10:40 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر عیسیٰ دوبارہ دریائے یردن کے پار اُس جگہ چلا گیا جہاں یحییٰ شروع میں بپتسمہ دیا کرتا تھا۔ وہاں وہ کچھ دیر ٹھہرا۔

یوحنا 10

یوحنا 10:30-42