یوحنا 10:32 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے اُن سے کہا، ”مَیں نے تمہیں باپ کی طرف سے کئی الٰہی نشان دکھائے ہیں۔ تم مجھے اِن میں سے کس نشان کی وجہ سے سنگسار کر رہے ہو؟“

یوحنا 10

یوحنا 10:25-39