یوحنا 1:42 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر وہ اُسے عیسیٰ کے پاس لے گیا۔اُسے دیکھ کر عیسیٰ نے کہا، ”تُو یوحنا کا بیٹا شمعون ہے۔ تُو کیفا کہلائے گا۔“ (اِس کا یونانی ترجمہ پطرس یعنی پتھر ہے۔)

یوحنا 1

یوحنا 1:36-45