یوحنا 1:29 اردو جیو ورژن (UGV)

اگلے دن یحییٰ نے عیسیٰ کو اپنے پاس آتے دیکھا۔ اُس نے کہا، ”دیکھو، یہ اللہ کا لیلا ہے جو دنیا کا گناہ اُٹھا لے جاتا ہے۔

یوحنا 1

یوحنا 1:21-37