یوایل 3:12 اردو جیو ورژن (UGV)

”دیگر اقوام حرکت میں آ کر وادیٔ یہوسفط میں آ جائیں۔ کیونکہ وہاں مَیں تخت پر بیٹھ کر ارد گرد کی تمام اقوام کا فیصلہ کروں گا۔

یوایل 3

یوایل 3:10-21