یعقوب 5:17 اردو جیو ورژن (UGV)

الیاس ہم جیسا انسان تھا۔ لیکن جب اُس نے زور سے دعا کی کہ بارش نہ ہو تو ساڑھے تین سال تک بارش نہ ہوئی۔

یعقوب 5

یعقوب 5:13-20