یعقوب 4:5 اردو جیو ورژن (UGV)

یا کیا آپ سمجھتے ہیں کہ کلامِ مُقدّس کی یہ بات بےتُکی سی ہے کہ اللہ غیرت سے اُس روح کا آرزومند ہے جس کو اُس نے ہمارے اندر سکونت کرنے دیا؟

یعقوب 4

یعقوب 4:1-6