یشوع 7:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اگلے دن صبح سویرے یشوع نے قبیلوں کو باری باری اپنے پاس آنے دیا۔ جب یہوداہ کے قبیلے کی باری آئی تو رب نے اُسے قصوروار ٹھہرایا۔

یشوع 7

یشوع 7:13-20