یشوع 6:9 اردو جیو ورژن (UGV)

مسلح آدمیوں میں سے کچھ بجانے والے اماموں کے آگے آگے اور کچھ صندوق کے پیچھے پیچھے چلنے لگے۔ اِتنے میں امام نرسنگے بجاتے رہے۔

یشوع 6

یشوع 6:7-16