یشوع 6:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس دوسرے دن بھی وہ شہر کا چکر لگا کر خیمہ گاہ میں لوٹ آئے۔ اُنہوں نے چھ دن تک ایسا ہی کیا۔

یشوع 6

یشوع 6:10-15