یشوع 5:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اور رب نے یشوع سے کہا، ”آج مَیں نے مصر کی رُسوائی تم سے دُور کر دی ہے۔“ اِس لئے اُس جگہ کا نام آج تک جِلجال یعنی لُڑھکانا رہا ہے۔

یشوع 5

یشوع 5:1-14