یشوع 4:11 اردو جیو ورژن (UGV)

جب سب دوسرے کنارے پر تھے تو امام بھی رب کا صندوق لے کر کنارے پر پہنچے اور دوبارہ قوم کے آگے آگے چلنے لگے۔

یشوع 4

یشوع 4:1-17