یشوع 19:1 اردو جیو ورژن (UGV)

جب قرعہ ڈالا گیا تو شمعون کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو دوسرا حصہ مل گیا۔ اُس کی زمین یہوداہ کے قبیلے کے علاقے کے درمیان تھی۔

یشوع 19

یشوع 19:1-10-12