38. دلعان، مِصفاہ، یُقتئیل،
39. لکیس، بُصقت، عجلون،
40. کبّون، لحماس، کِتلیس،
41. جدیروت، بیت دجون، نعمہ اور مقیدہ۔ اِن شہروں کی تعداد 16 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔
42. اِس علاقے میں یہ شہر بھی تھے: لِبناہ، عتر، عسن،