36. شعریم، عدِتیم اور جدیرہ یعنی جدیرتیم۔ اِن شہروں کی تعداد 14 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔
37. اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: ضِنان، حداشہ، مِجدل جد،
38. دلعان، مِصفاہ، یُقتئیل،
39. لکیس، بُصقت، عجلون،
40. کبّون، لحماس، کِتلیس،
41. جدیروت، بیت دجون، نعمہ اور مقیدہ۔ اِن شہروں کی تعداد 16 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔
42. اِس علاقے میں یہ شہر بھی تھے: لِبناہ، عتر، عسن،