یشوع 15:32-39 اردو جیو ورژن (UGV)

32. لباؤت، سِلحیم، عین اور رِمّون۔ اِن شہروں کی تعداد 29 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

33. مغرب کے نشیبی پہاڑی علاقے میں یہ شہر تھے: اِستال، صُرعہ، اسنہ،

34. زنوح، عین جنیم، تفّوح، عینام،

35. یرموت، عدُلام، سوکہ، عزیقہ،

36. شعریم، عدِتیم اور جدیرہ یعنی جدیرتیم۔ اِن شہروں کی تعداد 14 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

37. اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: ضِنان، حداشہ، مِجدل جد،

38. دلعان، مِصفاہ، یُقتئیل،

39. لکیس، بُصقت، عجلون،

یشوع 15