یسعیا 9:19 اردو جیو ورژن (UGV)

رب الافواج کے غضب سے ملک جُھلس جائے گا اور اُس کے باشندے آگ کا لقمہ بن جائیں گے۔ یہاں تک کہ کوئی بھی اپنے بھائی پر ترس نہیں کھائے گا۔

یسعیا 9

یسعیا 9:17-21