یسعیا 8:10 اردو جیو ورژن (UGV)

جو بھی منصوبہ تم باندھو، بات نہیں بنے گی۔ آپس میں جو بھی فیصلہ کرو، تم ناکام ہو جاؤ گے، کیونکہ اللہ ہمارے ساتھ ہے۔

یسعیا 8

یسعیا 8:1-18