یسعیا 7:19 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر جگہ وہ ٹک جائیں گے، گہری گھاٹیوں اور چٹانوں کی دراڑوں میں، تمام کانٹےدار جھاڑیوں میں اور ہر جوہڑ کے پاس۔

یسعیا 7

یسعیا 7:13-25