یسعیا 66:6 اردو جیو ورژن (UGV)

سنو! شہر میں شور و غوغا ہو رہا ہے۔ سنو! رب کے گھر سے ہل چل کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ سنو! رب اپنے دشمنوں کو اُن کی مناسب سزا دے رہا ہے۔

یسعیا 66

یسعیا 66:1-11