یسعیا 66:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت تمام انسان میرے پاس آ کر مجھے سجدہ کریں گے۔ ہر نئے چاند اور ہر سبت کو وہ باقاعدگی سے آتے رہیں گے۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

یسعیا 66

یسعیا 66:20-24