یسعیا 65:19 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں خود بھی یروشلم کی خوشی مناؤں گا اور اپنی قوم سے لطف اندوز ہوں گا۔آئندہ اُس میں رونا اور واویلا سنائی نہیں دے گا۔

یسعیا 65

یسعیا 65:13-22