یسعیا 64:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، حد سے زیادہ ہم سے ناراض نہ ہو! ہمارے گناہ تجھے ہمیشہ تک یاد نہ رہیں۔ ذرا اِس کا لحاظ کر کہ ہم سب تیری قوم ہیں۔

یسعیا 64

یسعیا 64:2-12