یسعیا 62:7 اردو جیو ورژن (UGV)

نہ رب کو آرام کرنے دو جب تک وہ یروشلم کو از سرِ نو قائم نہ کر لے۔ جب پوری دنیا شہر کی تعریف کرے گی تب ہی تم سکون کا سانس لے سکتے ہو۔

یسعیا 62

یسعیا 62:1-12