یسعیا 60:19 اردو جیو ورژن (UGV)

آئندہ تجھے نہ دن کے وقت سورج، نہ رات کے وقت چاند کی ضرورت ہو گی، کیونکہ رب ہی تیری ابدی روشنی ہو گا، تیرا خدا ہی تیری آب و تاب ہو گا۔

یسعیا 60

یسعیا 60:12-22