یسعیا 6:11 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے سوال کیا، ”اے رب، کب تک؟“ اُس نے جواب دیا، ”اُس وقت تک کہ ملک کے شہر ویران و سنسان، اُس کے گھر غیرآباد اور اُس کے کھیت بنجر نہ ہوں۔

یسعیا 6

یسعیا 6:6-13