یسعیا 6:1 اردو جیو ورژن (UGV)

جس سال عُزیّاہ بادشاہ نے وفات پائی اُس سال مَیں نے رب کو اعلیٰ اور جلالی تخت پر بیٹھے دیکھا۔ اُس کے لباس کے دامن سے رب کا گھر بھر گیا۔

یسعیا 6

یسعیا 6:1-4