یسعیا 59:20 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”چھڑانے والا کوہِ صیون پر آئے گا۔ وہ یعقوب کے اُن فرزندوں کے پاس آئے گا جو اپنے گناہوں کو چھوڑ کر واپس آئیں گے۔“

یسعیا 59

یسعیا 59:11-21