یسعیا 59:14 اردو جیو ورژن (UGV)

نتیجے میں انصاف پیچھے ہٹ گیا، اور راستی دُور کھڑی رہتی ہے۔ سچائی چوک میں ٹھوکر کھا کر گر گئی ہے، اور دیانت داری داخل ہی نہیں ہو سکتی۔

یسعیا 59

یسعیا 59:11-18