یسعیا 57:9 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو کثرت کا تیل اور خوشبودار کریم لے کر مَلِک دیوتا کے پاس گئی۔ تُو نے اپنے قاصدوں کو دُور دُور بلکہ پاتال تک بھیج دیا۔

یسعیا 57

یسعیا 57:3-14